ہالی ووڈ‘ کامیڈی فلم’مڈل اسکول دی ورسٹ ایئرآف مائی لائف‘کا پہلاٹریلر جاری
پیر 20 جون 2016 14:56
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جون ۔2016ء) ہالی ووڈ کی کامیڈی سے بھرپور نئی ڈرامہ فلم’مڈل اسکول دی ورسٹ ایئرآف مائی لائف‘کا پہلاٹریلر جاری کر دیا گیا ۔
(جاری ہے)
ہدایتکار اسٹیوکار کی اس فلم کی کہانی ایک ایسے بچے کے گِرد گھومتی ہے جو ڈرائنگ بنانے میں کمال کی مہارت رکھتا ہے تاہم اسکول جانے سے گھبراتا ہے، جب اسے اسکول داخل کروا دیا جاتا ہے تو یہ بچہ دیگر اسٹوڈنٹس کے ساتھ ملکر سخت گیر پرنسپل کے خلاف بغاوت کر دیتے ہیں۔
مشہورامریکی ناول پر مبنی لیو پولڈو گوٹ، جیمز پیٹر سن اور بِل رابنسن کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس فلم میں چائلڈ اداکار گریفن گلاک، لارن گراہم، روب رِیگل ، تھامس بربوسکا اوراینڈی ڈیلے اہم کرداروں میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔ کامیڈی فلم رواں سال 7 اکتوبر کو نمائش کیلئے پیش کر دی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مجھے پروٹوکول کیوں دے رہے ہو، میں نے کرپشن تھوڑی کی ہے؟ بشریٰ انصاری
-
فلسطین ہمیشہ ہمارے دلوں اور ذہنوں میں رہتا ہے، عائزہ خان
-
سلمان خان نے مجھے فلم ’’جڑواں‘‘ سے کک آوٹ کر دیا تھا، گووندا کا دعوی
-
بھارتی پنجابی گلوکارواداکار دلجیت دوسانجھ کا گلوکارہ شازیہ منظور کو ٹربیوٹ ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
نبیل ظفر نے ثانیہ مرزا کو نکاح کرنے کا مشورہ دیدیا
-
تقریب کے شرکا کی جانب سے چیزیں پھینکنے پر ماہرہ خان نے خاموشی توڑ دی
-
پاکستان کی پہلی ہاتھ سے تیار کردہ اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کانز فلم فیسٹیول میں پیش
-
گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں
-
ہم انسان ہیں، غلط فیصلے ہوجاتے ہیں،آغا علی
-
غریب لڑکے سے شادی نہیں کروں گی، ملائیکہ ریاض
-
بھارتی اداکارہ نے سابق شوہرکرن ویرمہرا سے شادی کو سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.