سلمان بٹ اور محمد آصف پر انگلش کرکٹ بورڈ نے تحفظات کا اظہار کیا تھا، شہریار خان
پیر 20 جون 2016 21:19
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جون ۔2016ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریارخان کا کہنا ہے کہ اسپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ کرکٹر سلمان بٹ اور محمد آصف کے بارے میں انگلش کرکٹ بورڈ کو تحفظات تھے ۔برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں شہریار خان کا کہنا تھا کہ دورہ انگلینڈ کے لئے پاکستانی ٹیم کی سلیکشن اور محمد عامر کے ویزے کے موقع پر انگلش کرکٹ بورڈ نے سلمان بٹ اور محمد آصف کے بارے میں تحفظات کا اظہارکیا تھا تاہم یہ دونوں کرکٹرز دورہ انگلینڈ کے لئے منتخب کردہ ٹیم میں جگہ نہیں بناسکے۔
شہریارخان نے کہا کہ سلمان بٹ اور محمد آصف کو بحالی کے پروگرام میں رکھا گیا تھا جس کے بعد دونوں کرکٹرز نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلی تاہم جب شہریار خان سے پوچھا گیا کہ سلمان بٹ اور محمد آصف پر انگلش بورڈ کے تحفظات کا مطلب یہ لیا جاسکتا ہے کہ وہ کبھی انگلینڈ کا دورہ نہیں کریں گے جس پر انہوں نے کہا کہ ان دونوں کھلاڑیوں کی سلیکشن کا معاملہ جب آئے تو اس وقت دیکھیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگش کپتان جوز بٹلر کے پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے کچھ حصے سے محروم ہونے کا امکان
-
پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز کے درمیان معاملات خرابی کی طرف جانے لگے
-
جیسن گلیسپی کی پاکستان آنے کی تصدیق، ڈومیسٹک کرکٹ کا مشاہدہ کریں گے
-
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی بارش کی نذر ہونے کا امکان
-
پرائیویٹ چیٹ لیک کرنے پر روہت شرما کی بھارتی میڈیا پر کڑی تنقید
-
مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکا پہلا میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ، مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ ٹائٹل جیت لیا
-
روم ، جرمن سٹارالیگزینڈر زویروف دوسری مرتبہ اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
قومی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کر لئے
-
پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کراچی ایسوسی ایشن کے عہدداران معطل
-
پاک بھارت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میچ کی ٹکٹ بیس بال مقابلے کی ٹکٹ سے بھی مہنگی ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.