ڈی پی اوقصور کا مختلف رمضا ن با زا رو ں کا دورہ
منگل 21 جون 2016 11:36
قصور۔21 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جون ۔2016ء ) ڈی پی اوقصور سید علی ناصر رضوی نے گزشتہ روز شہر قصور میں واقع رمضان بازار ریلوے اسٹیشن اور رمضان بازار ڈیرہ شاملاٹ کوٹمراد خاں کا دورہ کیا اور حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا انہوں رمضان سستابازار کے نمائندوں سے بھی بات چیت کی ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ رمضان بازار میں آنے اور جانے والے تمام راستوں پر موٹرسائیکل اور گاڑیوں کی باقاعدہ چیکنگ کی جائے ڈیوٹی پر مامور اہلکارالرٹ ہوکر فرائض سرانجام دیں ۔
لیڈ ی کانسٹیبل خواتین کے بیگ وغیرہ کی تلاشی لے کر داخلہ کی اجازت دیں، رمضان بازاروں کے اردگرد تھانہ جات کی گاڑیاں اور محافظ گشت جاری رکھیں انہوں نے شہریوں سے بھی اپیل کی اپنے اردگرد کے ماحول اور رمضان بازاروں میں مشکوک شخص یا بیگ کی اطلاع فوری پولیس اہلکاروں کودیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.