کوپا امریکہ فٹ بال کپ ، پہلا سیمی فائنل میچ کل کھیلا جائیگا، امریکہ کو ارجنٹائن کا چیلنج درپیش ہوگا
منگل 21 جون 2016 11:37
لاس اینجلس ۔21 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جون ۔2016ء) کوپا امریکہ فٹ بال کپ کا سیمی فائنل مرحلہ بدھ سے شروع ہوگا۔ ایونٹ کا سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوچکا ہے، لاسٹ فور مرحلے کے پہلے میچ میں بدھ کو میزبان امریکہ کو ارجنٹائن کا چیلنج درپیش ہوگا۔
(جاری ہے)
امریکہ میں جاری ایونٹ اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے اور چار ٹاپ ٹیموں نے عمدہ کارکردگی کی بدولت سیمی فائنل میں جگہ بنا رکھی ہے جن میں دفاعی چیمپئن چلی، ارجنٹائن، امریکہ اور کولمبیا شامل ہیں۔
ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں ارجنٹائن اور امریکہ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، دوسرا سیمی فائنل جمعرات کو دفاعی چیمپئن چلی اور کولمبیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں تیسری پوزیشن کے لئے میچ 26 جون کو کھیلا جائیگا جبکہ دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل 27 جون کو کھیلا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.