دھان کے براہ راست طریقہ کاشت میں کامیابی کا تناسب 50 فیصد تک ہوچکاہے،محکمہ زراعت
منگل 21 جون 2016 14:18
لاہور۔21 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 جون۔2016ء) دنیا میں 50فیصد سے زیادہ دھان براہ راست بیج سے کاشت کیاجاتا ہے۔ پنجاب میں پانی کے کم استعمال سے دھان پیداکرنے کے لیے زرعی سائنسدان اس کی براہ راست کاشت پر تحقیق کررہے ہیں۔محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان نے بتایا ہے کہ دھان کی براہ راست طریقہ کاشت میں کامیابی کا تناسب 50فیصد تک ہوچکاہے لیکن تاحال یہ طریقہ حتمی نہیں بلکہ مزید تحقیق طلب ہے۔
بڑے کاشتکار جن کو دھان کی منتقلی کے لیے درکار کھیت، مزدوروں کی قلت کا سامنا ہو وہ تھوڑے رقبے پر اس طریقہ کاشت سے دھان کاشت کر سکتے ہیں۔چاول کاشت کے مرکزی علاقوں کی چکنی اور کلراٹھی زمینوں میں پانی ٹھہرانے کی صلاحیت زیادہ ہوتی ہے اس لیے ان علاقوں میں زیادہ بارشوں کے باعث اس طریقہ سے دھان کی کاشت کی کامیابی کے امکانات زیادہ لیکن کلراٹھی زمینوں میں کم ہیں۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.