محمد عامر چھوٹا بھائی ، پوری ٹیم انگلینڈ میں اسکے پیچھے ہوگی، وہاب ریاض
منگل 21 جون 2016 15:17
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جون ۔2016ء) قومی کر کٹ ٹیم کے لیفٹ آرم فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے محمد عامر کو اپنا چھوٹا بھائی قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ عامر نے بہت جدوجہد کی اور گذشتہ 5برس کے دوران اس نے بہت کچھ سیکھا ۔ پوری ٹیم انگلینڈ میں محمد عامر کے پیچھے ہوگی، تاہم ان پر کوئی پریشانی آئی تو سب مل کر مقابلہ کریں گے، محمد عامر کی صلاحیتوں پر پورا یقین ہے انگلش ٹیم کو محمد عامر کیلئے تیار رہنا چاہیے،دورے انگلینڈ میں تمام سوالوں کا جواب مسکراہٹ ہی ہے۔
فاسٹ بولر وہاب ریاض نے محمد عامر کو اپنا چھوٹا بھائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب وہ زیادہ مضبوط ہوگئے ہیں، وہ اپنی پرفارمنس سے ہر کسی کو جواب دینا چاہتے ہیں، ہم سب عامر کو سپورٹ کررہے اور ان کے پیچھے ہیں، جب بھی انھیں ہماری ضرورت ہوئی ہم ساتھ ہوں گے، انھوں نے کہا کہ عامر ہماری فیملی کا حصہ اور میرے لیے چھوٹے بھائی کی طرح ہیں، بہت سے سینئر پلیئرز کے نزدیک وہ بیٹے جیسے ہیں، ہم میں سے کوئی بھی انھیں تنہا نہیں چھوڑے گا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.