قومی اسمبلی میں کورم پورا ہونے کے باوجود نشاندہی کرنے پر اپوزیشن کو2بار خفت و شر مندگی کا سامنا
تحریک ا نصاف کی ڈاکٹر شیریں مزاری نے حسب معمول کورم پورا نہ ہونے کی نشاندہی کی ،گنتی پرپورا نکلا شیریں مزاری صاحبہ خواجہ آصف کی جگہ ہم معافی مانگ لیتے ہیں معاف کردو،لیگی ارکان کی مزاری کو مخاطب کرکے جملے بازی
منگل 21 جون 2016 21:50
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جون ۔2016ء) قومی اسمبلی میں منگل کو اپوزیشن کو کورم کی نشاندہی کر نے کے بعد کورم پورا ہونے پر خفت و شر مندگی کا سامنا کر نا پڑا،کورم کی نشاندہی حسب معمول تحریک ا نصاف کی ڈاکٹر شیریں مزاری نے کی،لیگی ارکان نے شیریں مزاری کو مخاطب کر تے ہوئے کہا کہ شیریں مزاری صاحبہ خواجہ آصف کی جگہ ہم معافی مانگ لیتے ہیں معاف کردو۔
منگل کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت 15منٹ تاخیر سے شروع ہوا،تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول کی ادائیگی کے بعد سپیکر ایاز صادق نے ایوان کی کارروائی شروع کرنا چاہی تو حسب معمول تحریک انصاف کی ڈاکٹر شیریں مزاری کورم کی نشاندہی کیلئے کھڑی ہوگئیں،جس پر سپیکر ایاز صادق نے کہا کہ ڈاکٹر صاحبہ مجھے پتہ تھا اس لئے میں اپکا ہی نام لینے والا تھا کہ اپ کورم کی نشاندہی کر لیں،جس کے بعد سپیکر ایاز صادق نے گنتی کے بعد کورم پورا ہونے پر ایوان کی کارروائی جاری رکھی،کورم پورا ہونے پر حکومتی ارکان نے زور زور سے ڈیسک بجائے اور ڈاکٹر شیریں مزاری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ شیریں مزاری صاحبہ خواجہ آصف کی جگہ ہم معافی مانگ لیتے ہیں اب غصہ چھوڑ دیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.