چینی پولیس کا تعاون، ارجنٹائن میں جرائم کم ہو گئے
ارجنٹائن چینی پولیس سے معلومات کے تبادلے کا خواہش مند ہے ، ارجنٹائنی پولیس ذرائع
بدھ 22 جون 2016 14:14
بیونس آئرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جون۔2016ء) امن و امان کی صورتحال پر چین اور ارجنٹائن کے درمیان تعاون کے باعث جرائم میں خاصی کمی واقع ہو گئی ہے ، خاص طورپر سپر مارکیٹوں میں ہونے والے جرائم بڑی حد تک کم ہو گئی ہیں ، چینی سکیورٹی اداروں کے تعاون سے ارجنٹائن کی سکیورٹی کی وزارت نے جرائم پیشہ افراد اور گروپوں کے خلاف چینی سپر مارکیٹوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کئے جس سے جرائم پیشہ افراد کے کئی گروپوں کو ختم کر دیا گیا ہے۔
ارجنٹائن کے پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ سکیورٹی اہلکاروں نے اپنی تفتیش کے دوران 40مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے ، اس لئے ہم جرائم پیشہ افراد کے خلاف چین کے ساتھ اپنے تعاون میں مزید اضافہ چاہتے ہیں کیونکہ جرائم پیشہ افراد ہمارے لئے بڑی پریشانی کا باعث ہیں ، ہم نہیں چاہتے شہری اپنے کام کرنے کے لئے مارکیٹوں اور دفتر وں میں جائیں اور انہیں جرائم پیشہ افراد کے ہاتھوں تکالیف کاسامنا کرنا پڑے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.