مدر ٹریسا بھارت میں مسیحیت پھیلانے کیلئے کام کرتی رہیں: یوگی آدیتیہ ناتھ
بدھ 22 جون 2016 21:06
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 جون ۔2016ء) مدر ٹریسا نے پوری زندگی بھارت کے غریبوں کی خدمت کرتی رہی لیکن بھارتی جنتا پارٹی کے انتہا پسندوں نے ان کو بھی نہیں چھوڑا۔
(جاری ہے)
رکن پارلیمنٹ یوگی آدیتیہ ناتھ نے مسیحیت کے لیے کام کرنے کا الزام لگا دیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے بی جے پی رکن پارلیمنٹ کا کہنا تھا کہ مدر ٹریسا بھارت میں مسیحیت پھیلانے کے لیے کام کرتی رہیں۔ یوگی ناتھ کا کہنا تھا کہ مدر ٹریسا کوڑھ کے مریض بچوں کو مسیحی بتاتی تھیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
-
بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.