بھارتی فوج کے بریگیڈئیر نے افغان لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
محمد علی بدھ 22 جون 2016 21:29
کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22 جون۔2016ء) بھارتی فوج کے افسر نے افغان لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کے افسر افغانستان میں بھی اپنی درندگی کا مظاہرہ کرنے سے باز نہیں آئے۔
(جاری ہے)
افغانستان میں انڈیا کےڈیفینس اتاشی برگیڈئیر ایس کے نارائن نے کابل ایمبیسی میں بھارت کے ویزہ کیلئے اپلائی کرنے کے غرض سے آنے والی ایک ایک افغان لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ اطلاعات کے مطابق برگیڈئیر ایس کے نارائن کو اس واقعے کے بعد افغانستان سے نکال دیا گیا ہے۔ تاہم تاحال اس حوالے سے افغانستان اور بھارت دونوں ممالک کے حکام نے پراسرار خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.