
امجد صابری نے مذہبی گستاخی کی، اسی لئے قتل گیا، کالعدم تحریک طالبان بیت اللہ محسود گروپ
فہد شبیر
جمعرات 23 جون 2016
04:21

اسلام آباد (اْردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔22جون 2016ء) کالعدم تحریک طالبان بیت اللہ محسود نے معروف قوال امجد صابری کے قتل کی وجہ بیان کر دی ہے، بھارتی ویب سائٹ کے مطابق کالعدم تحریک طالبان بیت اللہ محسود گروپ کے ترجمان قاری سیف اللہ محسود کے مطابق امجد صابری مذہبی گستاخی کی تھی۔
(جاری ہے)
اسی لئے انہیں قتل کیا گیا۔ یاد رہے کہ کل دوپہر معروف قوال امجد صابری جب نجی ٹی وی شو کے پروگرام کیلئے جا رہے تھے تو راستے میں ان پر قاتلانہ حملہ ہوا وہ حملے کی تاب نہ لا کر موقع پر جاں بحق ہو گئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شہباز گل کی گرفتاری، پاکستانی سیاست میں مزید تناؤ کا خدشہ
-
جنسی مقاصد کے لیے سیاحت: جب ضمیر بھی چھٹی پر چلا جائے
-
اے آر وائی نیوز چینل کی بندش آزادی صحافت پر حملہ؟
-
جکارتہ کے فیشن ویک کی غیر معمولی مقبولیت
-
پاکستان: شمالی وزیرستان میں خود کش بم حملہ، چار فوجی ہلاک
-
محرم، خالہ مہربانو اور میرا بچپن
-
چین بہانہ بنا کر تائیوان پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، تائیوانی وزیر خارجہ
-
کیا بھارت سستے چینی موبائل فون کی فروخت پر روک لگا رہا ہے؟
-
امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کی رہائش گاہ پر ایف بی آئی کے چھاپے
-
ایران جوہری مذاکرات ختم، یورپی یونین کا 'حتمی مسودہ' زیرغور
-
ناروے: سیاح کو زخمی کرنے والے قطبی ریچھ کو مار دیا گیا
-
ٹی ٹی پی کے بانی رکن عمر خالد خراسانی افغانستان میں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.