کراچی میں ادویات کی فیکٹری اور لاہور کے ہسپتال میں آتشزدگی
میاں محمد ندیم جمعہ 24 جون 2016 14:25
لاہور+کراچی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔24جون۔2016ء) کراچی میں ہاکس بے کے قریب ادویات بنانے والی فیکٹری کے گودام میں آگ لگنے سے بڑی مقدار میں ادویات جل کر خاکستر ہو گئیں۔ادھر لاہورمیں فاطمہ میموریل ٹرسٹ ہسپتال میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس پر ریسکیو 1122نے جلد قابو پالیا ۔
(جاری ہے)
کراچی فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ کی شدت کو دیکھتے ہوئے 8 فائر ٹینڈز اور 2 باوزر روانہ کئے گئے جنہوں نے 3 گھنٹے کی لگاتار کوششوں کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا۔
گودام میں موجود ادویات سمیت تمام اشیاءجل گئیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ فیکٹری مالکان کے مطابق آگ بجلی کی شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تھی۔ دوسری طرف لاہور کے فاطمہ میموریل ہسپتال کے آئی سی یو کے باہر کوریڈورمیں بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی جس سے مریضوں اورا ن کے لواحقین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ہسپتال انتظامیہ نے فوری طور پر ریسکیو 1122کو اطلاع دی جس نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.