لیاقت آباد میں معروف قوال امجد صابری کے قاتلوں کی شناخت ہوگئی
اہم تحقیقاتی اداروں کا حملہ آوروں کا سراغ ملنے کا دعویٰ ،گھیرا تنگ کردیا گیا،آئندہ 48گھنٹے اہم قرار قاتلوں نے جب امجد صابری پر حملہ کیا اس وقت غیرسرکاری شخص نے موبائل فون سے ویڈیو بھی بنائی جس میں قاتل کا چہرہ واضح نظرآرہا ہے سکیورٹی اداروں کو پاک سرزمین پارٹی کی اہم شخصیت نے ملاقات میں آگاہ کیا انہیں قتل کی منصوبہ بندی کرنے والوں کا علم ہے،ذرائع
جمعہ 24 جون 2016 20:41
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 جون ۔2016ء) لیاقت آباد میں معروف قوال امجد صابری کے قاتلوں کی شناخت ہوگئی ہے ۔اہم تحقیقاتی اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ حملہ آوروں کا سراغ مل گیا ہے جس کے بعد ان کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا ہے اور دنوں کی بحفاظت گرفتار ی کے لیے تیاری شروع کردی گئی ہے کیونکہ اندیشہ ہے کہ قتل کی منصوبہ بندی کرنے والے ان کو قتل کر سکتے ہیں ۔
دسری طرف پاک سرزمین پارٹی کی ایک اہم شخصیت نے بھی قانون نافذ کرنے والے اداروں کو قاتلوں کے بارے میں معلومات فراہم کردی ہیں ۔قاتلوں کی گرفتاری کے حوالے سے آئندہ 48گھنٹے انتہائی اہم ہیں ۔ذرائع کے مطابق جس وقت دونوں قاتلوں نے امجد صابری پر حملہ کیا اس وقت ایک غیرسرکاری شخص نے موبائل فون سے وڈیو بھی بنائی جس میں ایک قاتل کا چہرہ واضح نظرآرہا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.