ہینڈی کرافٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام،سفارت کاروں سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت
جمعہ 24 جون 2016 22:54
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 جون ۔2016ء) پاکستان ہینڈی کرافٹ ایسوسی ایشن کے صدر خورشید برلاس کی طرف سے دیئے گئے افطار ڈنر میں سفارت کاروں اورکاروباری شخصیات کے علاوہ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شرکاء میں پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر مہدی ہنردوست ، کیوبا کے سفیر گوبریل ٹیل، پولینڈ کے سفیر پیوٹراوپلنکسی، آسٹریلیا کے سفیر میرک جے کرول، سریا کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن، حشام حسن، عراق کے ڈپٹی ہیڈآف مشن ماکی آر عبداﷲ ال ماموری، کرغستان کے سفیر ایسن اکسیمیو ، پاکستان ہینڈ کرافٹ ایسوسی ایشن کی سابق چیئرپرسن شریں ارشد،ای سی ممبر طاہرہ نسیم چیف ایگزیکٹو ٹریڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ایس ایم منیر ، پاک ایران چیمبر کے صدر ولی محمد ، اسلا م آباد کے میرء شیخ انصراور بڑی تعداد میں تاجر رہنما بھی شامل تھے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.