پاکستان کوانتہاء پسندی و دہشتگردی سے پاک کرکے دم لیں گے،آرمی چیف
دہشتگردی کاخاتمہ یقینی بناکرامن لائیں گے ،کسی ملک کے خلاف پراکسی جنگ لڑنے کے حامی نہیں ،کسی ملک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال ہونے دیں گے نہ کسی کواپنی سرزمین پرجنگ لڑنے کی اجازت دیں گے،نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے دورہ کے موقع پرنوجوانوں سے خطاب
جمعہ 24 جون 2016 23:10
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 جون ۔2016ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ پاکستان کوانتہاء پسندی اوردہشتگردی سے پاک کرکے دم لیں گے اوردہشتگردی کاخاتمہ یقینی بناکرامن لائیں گے ،کسی ملک کے خلاف پراکسی جنگ لڑنے کے حامی نہیں ،کسی ملک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے نہ ہی کسی کواپنی سرزمین پرجنگ لڑنے کی اجازت دیں گے ۔
نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے دورہ کے موقع پرنوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں سے آگاہ کرتے ہوئے کہاکہ ضرب عضب میں پاکستانی قوم دنیاکی سخت قوم بن کرابھری ہے ،پاکستانی قوم متحدہے ،آپریشن ضرب عضب آخری مراحل میں داخل ہوچکاہے ۔انہوں نے کہاکہ اندرون اوربیرون ملک شکست خوردہ دہشتگردبے چینی کاشکارہیں ،شکست خوردہ دہشتگردبوکھلاہٹ میں آسان اہداف کونشانہ بنارہے ہیں ،قوم کے تعاون سے پاکستان سے دہشتگردی اورانتہاء پسندی کوصاف کرکے دم لیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.