کشمیر میں جنگجو شدید نقصان سے دوچار ہو رہے ہیں ، کرن رینجیو
ہفتہ 25 جون 2016 13:11
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 جون۔2016ء) کشمیر میں جنگجوؤں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے بھارتی امور دفاع کے وزیر مملکت کرن رینجیو نے کہا کہ فوج کو جنگجو مخالف کارروائیوں میں کامیابیاں مل رہی ہیں جس کے باعث جنگجوؤں پر دباؤ بڑھ رہا ہے ۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے آپریشنوں کو چھوڑ کر دیگر معاملات پر تشدد کا گراف کافی حد تک کم ہو گیا ہے صورت حال اطمینان بخش ہے ۔
انہوں نے کہا کہ کشمیر میں سرحد پار سے دراندازی میں بدستور اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور زیادہ سے زیادہ جنگجو اس پار داخل ہونے کی کوشش میں ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ حالات کو دیکھتے ہوئے کشمیر میں جنگجوؤں کے خلاف فوج زیادہ سے زیادہ کامیابیاں حاصل کر رہی ہے جس کو دیکھتے ہوئے ریاست میں سرگرم جنگجوؤں پر دباؤ میں اضافہ ہو گیا ہے اور اب وہ میدانی علاقوں تک رسائی حاصل کرنے کی زبردست کوششیں کر رہے ہیں تاکہ وہ گڑ بڑھ پھیلا سکیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.