رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ شروع ہوتے ہی اداکاراؤں نے عید شاپنگ کا سلسلہ شروع کر دیا
پیر 27 جون 2016 12:43
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جون ۔2016ء) رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ شروع ہوتے ہی اداکاراؤں نے عید شاپنگ کا سلسلہ شروع کر دیا ۔
(جاری ہے)
ان اداکاراؤں میں میرا ، لیلیٰ ، صوبیہ خان ، سدرہ نور ، پائل چوہدری ، ہما علی ، سحر خان ، مدھو ، مایا ، حمیرا ارشد ، شبنم مجید ، بلو رانی ، فروزہ ، تعبیر برال سمیت دیگر شامل ہیں جنہوں نے اپنی ذاتی خریداری کے ساتھ اپنے اہل خانہ کے لئے بھی عید کی خریداری شروع کر رکھی ہے ۔
اس حوالے سے اداکارہ تعبیر برال کا کہنا ہے کہ عید الفطر رمضان کے بعد ہم مسلمانوں کے لئے ایک تحفے اور خوشی والا دن ہے اور خوشی کو اہتمام سے منانے کے لئے اپنے لیے جیولری ، چوڑیاں ، میک اپ اور جوتیاں خریدی ہیں تاہم ابھی ملبوسات کا مرحلہ باقی ہے ، ایک دو روز میں اس کو بھی مکمل کر لوں گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.