عید کارڈز کے تبادلوں میں کمی کا رجحان برقرار
پیر 27 جون 2016 14:33
اسلام آباد ۔ 27 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 جون۔2016ء) اس سال بھی عید الفطر کے موقع پر روایتی عید کارڈز کے تبادلوں میں کمی دیکھی گئی جس کی وجہ ایس ایم ایس اور انٹر نیٹ کی جدید ٹیکنالوجی کا فروغ ہے۔ عید کی موقع پر بڑی تعداد میں لوگ اپنے پیاروں کو بڑے ذوق شوق سے عید کارڈز کے ذریعے مبارکباد دیتے تھے لیکن اب اس رجحان میں کمی آ گئی ہے ۔
عید کارڈ فروخت کرنے والے ایک دکاندار نے بتایا کہ بہت کم تعداد میں لوگ عید کارڈ کی خریداری کیلئے آتے ہیں اگرجہ ہر سال خوشنما اور دیداہ زیب عید کارڈ فروخت کیلئے لاتا ہے تاہم لوگوں کی دلچسپی میں کمی آ رہی ہے ۔ اس نے مزید کہا کہ ایس ایم ایس اور انٹر نیٹ پر عید کی مبارکباد عید کارڈ کا نعم البدل نہیں ہوسکتے ۔ عید کارڈ ایک یاد گاری پیغام ہوتا ہے جو خصوصی طور پر محبت اور خلوص کا احساس دلاتا ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.