دبئی: آر ٹی اے نے 57ڈرائیونگ انسٹریکٹروں پر جرمانے عائد کر دیئے
پیر 27 جون 2016 17:09
دبئی: (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27جون 2016ء): اکثر یہ ہی خبر سننے میں آتی ہے کہ دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آرٹی اے ) کے انسپکٹر نے غلط ڈرائیونگ پر جرمانہ عائد کر دیاہے ۔ لیکن دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے پچھلے دنوں میں اپنے محکمے کے 57انسٹریکٹروں کو قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد کر دیئے۔ آر ٹی اے نے مختلف شکایات کے بعد ان انسٹریکٹروں کو جرمانے عائد کیئے ہیں جو ڈرائیونگ کوڈز کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ہیں۔
آرٹی اے کے سی ای او احمد ہاشم نے کہا ہے کہ اس مہم کا آغاز ڈرائیونگ سیکھنے والے افراد کو ڈرائیونگ کے بہتر طریقے بتانا ہے۔ اکثر انسپکٹرز دوران ڈیوٹی اپنے بیج نہیں لگاتے اورغیر ملکی افراد کو ٹھیک طریقے سے سکھا نہیں پا ررہے تھے۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ انسپکٹروں اور انسٹریکٹرو ں کے خلاف مہم ہر سال چلائی جائے گی ۔ تا کہ محکمے کے قواعدو ضوابط پر عمل پیرا نہ ہونے والے افسران کا پتہ چلایا جا سکے۔
ڈرائیونگ انسڑیکٹرز پر کون سی خلاف ورزی پر کتنا جرمانہ عائد کیا جاتا ہے ، اس کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔۔ انسٹریکٹر پرمٹ کے بغیر ڈرائیونگ سکھانا200درہم جرمانہ
۔پرمٹ کی مدت ختم ہونے پربھی ڈرائیونگ سکھانا ۔250درہم
۔ کسی منظور شدوہ جگہ کے علاوہ ٹریننگ کرانیوالے انسپکٹر کو 1000درہم جرمانہ
اسکے علاو اور متعدد خلاف ورزیوں پر جرمانے عائد کیئے گئے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.