قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ٗخواتین کو ہراساں کئے جانے کے خلاف تحفظ کا ترمیمی بل 2014ء زیر غور لایا گیا
مقام کار پر خواتین کو ہراساں کئے جانے کے خلاف تحفظ کے ترمیمی بل 2014ء پر غور،آئندہ اجلاس میں اراکین سے تجاویز طلب
پیر 27 جون 2016 21:26
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جون ۔2016ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس پیر کو چیئرمین بابر نواز خان کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں مقام کار پر خواتین کو ہراساں کئے جانے کے خلاف تحفظ کا ترمیمی بل 2014ء زیر غور لایا گیا، کمیٹی نے اس پر عیدالفطر کے بعد منعقد ہونے والے آئندہ اجلاس میں اراکین سے تجاویز طلب کر لیں۔
اجلاس میں یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کو جی ایس پی پلس کے درجہ کو یورپی یونین کے انسانی حقوق سے متعلقہ مختلف کنونشنوں پر دستخط نہ کرنے کی وجہ سے خطرات پر بھی غور کیا گیا۔ یورپی یونین کے نمائندہ نے کمیٹی کو جی ایس پی پلس کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ کمیٹی نے یورپی یونین کے نمائندہ سے مختلف سوالات پوچھے اور نمائندہ نے تمام سوالات کا بھرپور جواب دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.