وزیر اعظم کا دوسرا میڈیکل چیک اپ 2 جولائی کو ہو گا ، طبی معائنے کے بعد ڈاکٹرز وطن واپسی سے متعلق ہدایت دیں گے

پیر 27 جون 2016 22:15

وزیر اعظم کا دوسرا میڈیکل چیک اپ 2 جولائی کو ہو گا ، طبی معائنے کے بعد ..

لندن ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جون ۔2016ء ) وزیر اعظم نواز شریف کا دوسرا میڈیکل چیک اپ 2 جولائی کو ہو گا ، طبی معائنے کے بعد ڈاکٹرز وطن واپسی سے متعلق ہدایت دیں گے ۔

(جاری ہے)

پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کا دوسرا میڈیکل چیک اپ لندن میں 2 جولائی کو ہو گا ۔ طبی معائنے کے بعد ڈاکٹرز وطن واپسی کے متعلق ہدایت دیں گے ۔ جب کہ وزیر اعظم کی 10 جولائی کو وطن واپسی متوقع ہے ۔ …