عارف نظامی نے نواز شریف اور آرمی چیف کی ٹیلی فونک گفتگو کی کہانی بیان کر دی
حکومت نے سی پیک منصوبے کی آنر شپ فوج کو دینے سے انکار کر دیا۔ عارف نظامی
سمیرا فقیرحسین بدھ 29 جون 2016 12:11
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29 جون 2016ء) : پاکستان کے معروف صحافی اور تجزیہ نگار عارف نظامی نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور وزیر اعظم نواز شریف کی ٹیلی فونک گفتگو کی کہانی بیان کر دی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف نظامی کا کہنا تھا کہ سی پیک منصوبہ سے متعلق فوجی حلقے کہتے تھے کہ یہ ہمیں دے دیں، ہم اس کو چلائیں گے کیونکہ اس کا کثیر حصہ چینی سرمایہ کاری پر مبنی ہے۔
لیکن فوج کو جواب دیا گیا کہ سکیورٹی کی حد تک ٹھیک ہے لیکن اس کی آنر شپ حکومت پاکستان کے پاس رہے گی۔ عارف نظامی کا کہنا تھا کہ فوج اور حکومت میں دہشتگردی کے معاملے پر کچھ اتفاق رائے ہوتا ہوا نظرآ رہا ہے۔جبکہ کاﺅنٹر ٹیرارزم پالیس پر بھی فوج اور حکومت کی جانب سے کام شروع کیا جا چکا ہے ۔لیکن کراچی کی صورتحال نے سب بھانڈا پھوڑ کر رکھ دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.