سندھ ہائیکورٹ کے 4 نئے ججز نے عہدے کا حلف اٹھالیا
بدھ 29 جون 2016 21:17
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 جون ۔2016ء ) سندھ ہائیکورٹ کے چار نئے جج صاحبان نے عہدے کا حلف اٹھالیا ۔ نئے جج صاحبان کے حلف اٹھائے جانے کے بعد سندھ ہائی کورٹ میں ججز کی تعداد 37 ہوگئی ۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ سجادعلی شاہ نے ہائی کورٹ میں منعقدہ تقریب میں نئے ججزسے حلف لیا۔
(جاری ہے)
تقریب میں سندھ ہائی کورٹ کے ججز، ایڈوکیٹ جنرل ، پراسیکیوٹر جنرل اور وکلا کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ حلف اٹھانے والے نئے ججز میں جسٹس رشید احمد سومرو، جسٹس محمد ہمایوں، جسٹس ارشدحسین اور جسٹس محمد سلیم جیسرشامل ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں ججز کی تعداد 37 ہوگئی، جبکہ ججز کی منظور شدہ آسامیوں کی تعداد 40 ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.