اسلام آباد میں پولیس ، رینجرز اور حسا س اداروں کامشترکہ سر چ آ پر یشن،
110سے زائدگھر وں کی تلاشی ، 4افغا نیو ں سمیت 22 مشتبہ افراد گرفتار،تحقیقات شروع
جمعرات 30 جون 2016 19:38
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جون ۔2016ء ) اسلام آباد پولیس ، رینجرز اور حسا س اداروںٍ کے افسران و جو انو ں کا تھا نہ کو رال کے غو ری ٹا ؤن ، کھنہ ڈاک اور گردو نواح کے علاقوں میں مشترکہ سر چ آ پر یشن، دوران سر چنگ 4افغا نیو ں سمیت 22 مشتبہ افراد کو حر است میں لے کرتحقیقات شروع کر دی گئیں ، 110سے زائدگھر وں کو سر چ کیا گیا ۔
تفصیلا ت کے مطا بق جمعرات کو اسلام آ باد پو لیس ،پا کستا ن رینجر ز اور سیکور ٹی اداروں کے افسران و جو انو ں نے تھا نہ کو رال کے علا قہ غو ری ٹا ؤن ، کھنہ ڈاک، غو ری وی آئی پی اور گردو نواح میں سر چ آ پر یشن کیا ۔ اس سر چ آ پر یشن میں ڈی ایس پی نیلور ملک نعیم اقبا ل ،ڈی ایس پی شہزاد ٹا ون عبد الرزاق ، ایس ایچ او تھا نہ کو رال ، ایس ایچ او تھا نہ کھنہ ، ایس ایچ او تھا نہ شہزاد ٹا ون پولیس سمیت دیگر افسران بھی شامل تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس، احتساب عدالت نے صدر زرداری کے خلاف کارروائی روک دی
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں میں شدت جبکہ اہم امدادی راہداریاں بند
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.