چین نے میزائل ٹیکنالوجی رجیم میں بھارتی شمولیت کی مخالفت کردی
جمعرات 30 جون 2016 19:40
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جون ۔2016ء ) چین نے میزائل ٹیکنالوجی پر کنٹرول کے معاہدے ایم ٹی سی آر میں بھارت کی شمولیت کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بھارت کی شمولیت کے بعد ایم ٹی سی آرکے موثر ہونے کا ازسرنو جائزہ لے رہا ہے۔
(جاری ہے)
چینی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایم ٹی سی آرمیں بھارت کی شمولیت سے جوہری عدم پھیلاؤ کے مقصد کے حصول میں کوئی مدد نہیں ملے گی۔
چین نے حال ہی میں بھارت کی نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شمولیت پر یہ موقف اختیار کرتے ہوئے رکوائی ہے کہ بھارت نے جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی پر دستخط نہیں کیے اور اس طرح وہ این ایس جی کی رکنیت کا اہل نہیں ہے۔ چین اگرچہ نیوکلیئر سپلائرز گروپ کا سرگرم رکن ہے تاہم اس کے باوجود اسے ابھی تک ایم ٹی سی آر کی رکنیت نہیں دی گئی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.