حضور نبی کریم ﷺ کی مدحت و ثنا کے لئے محافلِ میلاد پاک اورمحافلِ نعت پاک کا انعقاد بہترین ذریعہ ہیں، پیر محمد حسان حسیب الرحمن
جمعرات 30 جون 2016 20:35
اسلام آباد ۔ 30 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 جون ۔2016ء)عید گاہ شریف کے سجادہ نشین و ممتاز روحانی پیشوا پیر محمد حسان حسیب الرحمن نے کہا ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ کی مدحت و ثنا کے لئے محافلِ میلاد پاک اورمحافلِ نعت پاک کا انعقاد بہترین ذریعہ ہیں ۔ رمضان المبارک کے آخری عشرہ جو کہ جہنم سے آزادی کے ایام ہیں اور اس آخری عشرے میں ربِ کریم نے اپنے حبیب علیہ الصلوة و السلام کا صدقہ آپکی امت کو ایک ایسی عظیم رات بھی عطا فرمائی ہے جو ہزار مہینوں سے افضل ہے ۔
رمضان المبارک کے ان ایام اور راتوں میں اپنے نبی علیہ الصلوة و السلام کاذکرِ خیر کر کے نہ صرف ہم اپنی بگڑیاں بنا سکتے ہیں بلکہ سکونِ قلب کی دولت سے بھی مالا مال ہو سکتے ہیں۔ پورا قرآنِ کریم حضور نبی رحمت ﷺ کی تعریف و توصیف سے بھرا پڑا ہے اور اہلِ ایمان کا شعار بھی یہ ہے کہ اپنے نبی علیہ الصلوة و السلام کی محفلِ نعت پاک اور محفلِ میلاد پاک میں شرکت کر کے اپنے قلوب و اذہان کو منور کرتے ہیں اوردین ودنیا کی بھلائیاں حاصل کرتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.