پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے پر عدالت سے رجوع کرلیا گیا
حکومت قوانین کی خلاف ورزی کر رہی ، قانون کے مطابق پٹرول پر 17 فیصد سے زائد ٹیکس نہیں لیا جا سکتا،درخواست گزار
جمعہ 1 جولائی 2016 14:32
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جولائی ۔2016ء ) وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں کمی نا کرنے اور سیلز ٹیکس میں اضافے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا۔ درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں وفاقی حکومت ، اوگرا اور وزارت پٹرولیم کو فریق بنایا گیا ہے۔
(جاری ہے)
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ پٹرولیم مصنوعات پر 17 فیصد سے زائد سیلز ٹیکس عائد نہیں کیا جا سکتا جبکہ حکومت قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 50 فیصد سے زائد سیلز ٹیکس وصول کر رہی ہے۔
درخواست گزار کا مزید کہنا تھا کہ وفاقی وزیر خزانہ کی جانب سے قیمتیں نا بڑھانے سے متعلق بیان حقائق کے برعکس ہے۔ درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سیلز ٹیکس میں کیے گئے اضافے کو کالعدم قرار دیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.