الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات 2015ء پر اپنی رپورٹ جاری کر دی
جمعہ 1 جولائی 2016 15:15
اسلام آباد ۔ یکم جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم جولائی۔2016ء) الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات 2015ء پر اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ عام انتخابات کے مقابلہ میں بلدیاتی انتخابات میں ٹرن آؤٹ کم رہا۔ الیکشن ٹربیونل 120 دن میں 4053 عذرداریوں میں سے صرف 984 نمٹا سکا۔ الیکشن کمیشن کے پاس ایسے اختیارات نہیں کہ اپنی ذمہ داریاں پوری نہ کرنے والے ٹربیونلز کے خلاف کارروائی کرے۔
جمعہ کو الیکشن کمیشن میں حالیہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے رپورٹ کے اجراء کے موقع پر سیکریٹری الیکشن کمشن بابر یعقوب خان نے بتایا کہ کل 122 ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران، 1589 ریٹرننگ افسران، 2587 اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران نے خدمات سرانجام دیں۔ ملک بھر میں 7 لاکھ 4 ہزار 861 پریزائیڈنگ، اسسٹنٹ پریزائیڈنگ اور پولنگ افسران نے خدمات سرانجام دیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت ہر قیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.