سرداریعقوب کی سیکیورٹی نےڈاکٹر عظمیٰ کی گاڑی کو روکا، کوئی نقصان نہیں ہوا، ان سے معذرت کی اور میرا بیٹا ان کو دروازے تک چھوڑنے گیا: پیپلز پارٹی کے رہنما عاصم گجر
محمد علی جمعہ 1 جولائی 2016 21:05
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم جولائی ۔2016ء) پیپلز پارٹی کے رہنما عاصم گجر نے بتایا ہے کہ عمران خان کی ہمشیرہ سے معذرت کی اور انہیں میرا بیٹا ان کو دروازے تک چھوڑنے گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما عاصم گجر کی جانب سے عمران خان کی ہمشیرہ عظمی خان سے مبینہ بدتمیزی کے معاملے کی وضاحت فراہم کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
عاصم گجر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب والدہ کی تعزیت کرنے آئے تھے۔
سردار یعقوب کی سیکیورٹی نے ڈاکٹرعظمیٰ کی گاڑی کو روکا تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا۔ پھر جب پروٹوکول کی گاڑیاں گھرمیں داخل ہوئیں تو انکے پیچھے ڈاکٹرعظمی بھی آگئیں۔ سیکیورٹی گارڈز سے ڈاکٹر عظمیٰ نے جھگڑا بھی کیا۔ پھر ہم نےمعافی بھی مانگی نقصان پورا کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی اور میرا بیٹا انہیں ان کے گھر تک چھوڑنے بھی کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.