حکومتی اور اپوزیشن جماعتوں میں بڑے بڑے چور اور لٹیرے بیٹھے ہیں جو کسی صورت بھی احتساب نہیں چاہتے ،جماعت اسلامی24 جولائی کو کرپشن کیخلاف راولپنڈی میں عوامی پیدل مارچ کرے گی
قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کاافطار ڈنر سے خطاب
جمعہ 1 جولائی 2016 21:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جولائی ۔2016ء ) قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ حکومتی اور اپوزیشن جماعتوں میں بڑے بڑے چور اور لٹیرے بیٹھے ہیں جو کسی صورت بھی احتساب نہیں چاہتے ،جماعت اسلامی24 جولائی کو کرپشن کیخلاف راولپنڈی میں عوامی پیدل مارچ کرے گی، لوٹ کھسوٹ کے نظام کو مزید پھلنے پھولنے کا موقع نہیں دیا جائے گا۔
پاکستان کے نظریہ اور اسلامی تشخص کی حفاظت کی جائے گی ،مغرب کے ذہنی غلام سیکولر و لبرل طبقہ کو ملک کی شناخت سے کھیلنے کاموقع نہیں دیا جائے گا ۔ آئین پاکستان میں قرآن و سنت کو سپریم لاء اور اﷲ تعالیٰ کو حاکم اعلیٰ تسلیم کیاگیاہے ۔ ملک کی سا لمیت اور بقا اسلام سے وابستہ ہے ۔ دینی قوتیں باہمی اختلافات سے نکل کر ملک میں شریعت کے نفاذ کے لیے متحد ہو جائیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم محمد بن سلمان کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں
-
بیرون ممالک سے کیڑوں والی گندم امپورٹ کیے جانے کا انکشاف
-
اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں سے رفح کے مشرقی حصوں سے انخلا کا مطالبہ
-
ملک میں جان بچانے والی 100سے زائد ادویات کی قلت پیدا ہو گئی
-
رفح میں پناہ لیے افراد کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، انرا کا عزم
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
گندم درآمد اسیکنڈل ملک دشمنی ہے، نیب فوری طور پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.