متحدہ عرب امارات کیسفیر شیخ عیسیٰ عبداﷲ الباشہ النعیمیکا پنجاب یونیورسٹی شیخ زاید اسلامک سنٹر لاہور کا دورہ
جمعہ 1 جولائی 2016 21:50
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جولائی ۔2016ء) متحدہ عرب امارات کے سفیر شیخ عیسیٰ عبداﷲ الباشہ النعیمی نے پنجاب یونیورسٹی شیخ زاید اسلامک سنٹر لاہور کا دورہ کیا ۔اس موقع پرڈین کلیہ علوم اسلامیہ ڈاکٹرطاہرہ بشارت، قائمقام ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد عبداﷲ، چیئرمین شعبہ علوم اسلامیہ ڈاکٹر محمد سعد صدیقی ، فیکلٹی ممبران اور ملازمین نے ان کا استقبال کیا۔
اپنے خطاب میں شیخ عیسیٰ عبداﷲ نے کہا کہ متحدہ عرب امارات اور پاکستان دونوں اسلامی اخوت کے رشتے میں بندھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عرب امارات پاکستان میں تعمیرو ترقی کے مختلف منصوبوں میں حصہ لے رہا ہے بالخصوص تعلیم اور صحت کے شعبے میں عرب امارات کی خدمات قابل ذکر ہیں۔کراچی ، پشاور اور لاہور کے اسلامک سنٹرز بھی اسی تعلیمی سلسلہ کی کڑیاں ہیں جہاں پر اعلیٰ تعلیمی ، تدریسی و تحقیقی منصوبوں پر کام ہو رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.