اورنج ٹرین کو ڈیوٹی ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دینے کا فیصلہ ‘پنجاب حکومت کا ایف بی آر سے رجوع
میاں محمد ندیم ہفتہ 2 جولائی 2016 12:36
لاہور(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔2 جولائی۔2016ء) اورنج ٹرین کو ڈیوٹی ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دینے کا فیصلہ کرلیا گیا، پنجاب میٹروبس اتھارٹی نے دو ارب آٹھ کروڑ کا ڈیوٹی ٹیکس ادا کرنے کے بعد ایف بی آر سے رجوع کرلیا۔ڈیوٹی ٹیکس میں چھوٹ کے لیے صوبائی محکمہ خزانہ میں ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کی سربراہی میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔
پنجاب میٹروبس اتھارٹی کے ایم ڈی سبطین فضل حلیم نے اورنج ٹرین منصوبے پر عائد ہونے والے ڈیوٹی ٹیکس کے حوالے سے بریفنگ دی۔سرکاری ذرائع کے مطابق پنجاب میٹروبس اتھارٹی اب تک اورنج ٹرین منصوبے پر ڈیوٹی ٹیکس اور سول ورکس کی مد میں دو ارب آٹھ کروڑ روپے سے زائد ادا کرچکی ہے۔ منصوبے کے پی سی ون میں ٹیکس کی رقم کا ذکر نہیں کیا گیا جس کے باعث منصوبے پر مزید ٹیکس ادا کرنا مشکل ہو گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.