لاہوربورڈ میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 25جولائی کو کریگا

منگل 5 جولائی 2016 11:10

لاہوربورڈ میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 25جولائی کو کریگا

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5 جولائی- 2016ء) لاہوربورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 25جولائی کو کرے گا۔ امتحان میں 2لاکھ 69ہزار امیدواروں نے حصہ لیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ لاہوربورڈ کے تحت ہونے والے میٹرک سالانہ امتحان کے نتائج کی تیاریاں جاری ہیں اور اسے حتمی شکل دینے کے بعد 25جولائی کو اعلان کیا جائے گا ۔بتایاگیا ہے کہ میٹرک کے امتحان میں2لاکھ 69 ہزارامیدواروں نے حصہ لیا ۔