750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جولائی کو ہو گی

منگل 5 جولائی 2016 11:11

750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جولائی کو ہو گی

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5 جولائی- 2016ء 750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جولائی کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :