جدہ ‘امریکی قونصل خانے کے قریب حملہ کرنیوالا پاکستانی تھا‘ سعودی سرکاری حکام کی تصدیق
منگل 5 جولائی 2016 12:01
جدہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5 جولائی- 2016ء) جدہ میں امریکی قونصل خانے کے قریب حملہ کرنیوالا شخص پاکستانی شہری نکلا‘12 سال سے سعودی عرب میں مقیم تھا‘سعودی سرکاری ذرائع سے تصدیق کردی ہے ۔جدہ میں امریکی قونصل خانے کے قریب خودکش حملے میں پاکستانی شہری کے ملوث ہونے سے کئی سوال کھڑے ہوگئے ہیں۔ سعودی حکام کے مطابق 35برس کے پاکستانی عبداللہ گلزارخان نے کیا۔
12 برس سے سعودی عرب میں مقیم گلزارخان جدہ میں ڈرائیور کی حیثیت سے کام کررہاتھااوربیوی، بچوں اورسسرالیوں کیساتھ آبادتھا۔ادھر سعودی عرب میں سفیرپاکستان منظورالحق کاکہناتھاکہ وہ ابھی معلومات جمع کررہے ہیں۔ سعودی حکام کے مطابق خودکش حملہ آورنیکسی اہلکار سے بات نہیں کی تھی اوریہ بھی واضح کیاگیاہے کہ خودکش جیکٹ مکمل طورپرنہیں پھٹ سکی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.