کترینہ کیف اپنی سالگرہ کے دن سوشل میڈیا پر انٹری دیں گی
منگل 5 جولائی 2016 12:57
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5 جولائی- 2016ء) بولی ووڈ میں باربی ڈول کے نام سے مشہور اداکارہ کترینہ کیف نے دیگر ستاروں کی دیکھا دیکھی سماجی روابط کی سائٹس پر فعال ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ باقاعدہ طور پر اپنی سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا کو جوائن کریں گی۔
(جاری ہے)
واضح رہے بولی سٹارز بھی دنیا بھر میں موجود دیگرشخصیات کی طرح سماجی روابط کی سائٹس پر اپنے چاہنے والوں کے ساتھ رابطے میں رہتے ہیں ،جس سے ناصرف ان کی شہرت میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ انکی فلمی سرگرمیوں کی تشھیر بھی ہوتی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر اپنے آفیشل اکاوٴنٹس بنائیں گی، ان اکاوٴنٹس کو وہ ماہر میڈیا مینیجرز اور ڈیجیٹل کمپنیوں کے ذریعے چلائیں گی، پہلے مرحلے پر وہ فیس بک اور انسٹاگرام پر اپنا آفیشل اکاوٴنٹ بنائیں گی جس کے بعد وہ ٹوئٹر پرجلوہ افروز ہوں گی۔یاد رہے کترینہ کیف 16 جولائی کے روز اپنی33 ویں سالگرہ کا کیک کاٹیں گیمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بالی وڈ سٹار کیون مائیکل کا لاہور آرٹس کونسل الحمرا کا دورہ، پاکستان کی ثقافت میں دلچسپی کا اظہار
-
سیف علی خان نے بازو سے کرینہ کے نام کا ٹیٹو ہٹا دیا
-
دلجیت دوسانجھ نے شازیہ منظورکا مشہورپنجابی گانا گایا، ویڈیووائرل
-
معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
نورجہاں کی صاحبزادی ظل ہما کی دسویں برسی(کل)منائی جائے گی
-
شادی کے 10منٹ بعد ہی پتا چل گیا تھا غلط انسان سے شادی ہوئی،نادیہ کا پہلی شادی سے متعلق انکشاف
-
فلم اسٹارز کے ساتھ لوگوں کا سیٹ پرجانا وسائل کا زیاں ہے، فرح خان
-
سلمان خان کی جان بخشنے کیلئے گینگسٹر لارنس بشنوئی کمیونٹی نے اہم شرط رکھ دی
-
عالیہ بھٹ، کنگنا رناوت، اننیا پانڈے اور شردھا کپور بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
سیریز فریڈم ایٹ مڈ نائٹ کے اداکاروں کے متعلق تفصیلات شیئر
-
اداکارہ میرا نے اپنی سالگرہ کا دن یتیم بچوں کے نام کردیا
-
اداکار رنبیر کپور کی نئی فلم ’’رامائن ‘‘ بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.