خا ر جی نا مراد اور ہلاک ہوا، سعودی سینیئر علما ء کمیٹی
منگل 5 جولائی 2016 14:52
ر یا ض ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5 جولائی- 2016ء) سعودی عرب میں سینئر علماء کمیٹی نے جدہ میں امریکی قونصل خانے کے نزدیک ہونے والے دہشت گرد دھماکے کے بعد ، ٹوئیٹر پر اپنے سرکاری اکاوٴنٹ پر تبصرے میں کہا ہے کہ "خارجی نامراد، ناکام اور ہلاک ہوا۔ اللہ کا شکر ہے جس نے اپنے بندوں کو سلامت رکھا"۔
(جاری ہے)
کمیٹی نے اپنے ٹوئیٹ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان کا حوالہ دیا کہ "جس نے خود کو کسی چیز سے قتل کیا روزِ قیامت وہ اسی چیز کے ذریعے عذاب میں مبتلا کیا جائے گا"۔پیر کو جدہ شہر میں ایک خودکش حملہ آور اپنے ہدف تک پہنچنے میں ناکام رہا جس پر اس نے خود کو ڈاکٹر سلیمان فقیہ ہسپتال کی پارکنگ میں دھماکے سے اڑا دیا تھا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.