نریندر مودی نے مرکزی کابینہ میں مزید 19 ارکان کو شامل کر لیا
منگل 5 جولائی 2016 15:48
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔5 جولائی- 2016ء) بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی نے مرکزی کابینہ میں مزید 19ارکان کو شامل کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نریندرا مودی کی کابینہ میں 19نئے وزراء کو شامل کر لیا گیا ہے جنہوں نے حلف اٹھا لیا ہے۔
(جاری ہے)
نئے ارکان میں پی پی چودھری ، سبھاش رامر بھامرے ، ایم جے اکبر ، ارجن رام مگوال ، انیل مادھوو دیو ، رمیش جگاجی ناگی ، پرشوتم رپالہ ، جسونت سنھ، مہندرا ناتھ پانڈے ، فگان کلاستے ، وجے گیول ، انو پریا پٹیل، مان سکھ منداویا ، ایس ایس اہلووالیہ، راجین گوہین، سی آر جودھری ، اجے تمتا ، رام داس اور کرشنا اراج شامل ہیں۔
ان کے علاوہ براکاش جوادیکرکابینہ وزیرکے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔نئے وزراء کا تعلق بھارت کی دس ریاستوں سے ہے اور نریندرا مودی کی جانب سے 2014 کے بعد اب تک کابینہ میں دوسری بار توسیع کی جا چکی ہے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.