بلاول بھٹو زر داری جب سے پیدا ہوئے رزق حلال کا ایک نوالہ نہیں کھایا رانا ثناء اللہ
عمران خان کے دائیں بائیں موجود لوگ خود کرپشن میں ڈوبے ہوئے ہیں شیخ رشید گھٹیا اور بد بخت انسان ہیں میڈیا سے گفتگو عمران خان کو ریحام یا جمائمہ کے ساتھ حلالہ کرکے زندگی آرام سے گزارنی چاہیے صوبائی وزیر قانون
جمعہ 8 جولائی 2016 15:43
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری جب سے پیدا ہوئے ہیں انہوں نے رزق حلال کا ایک نوالہ نہیں کھایا اور شیخ رشید گھٹیا اور بد بخت انسان ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ کرپشن کاحساب حکومت کو نہیں نیب کو کرنا ہے، عمران خان کے دائیں بائیں موجود لوگ خود کرپشن میں ڈوبے ہوئے ہیں۔
عمران خان کو ریحام یا جمائمہ کے ساتھ حلالہ کرکے زندگی آرام سے گزارنی چاہیے۔ شیخ رشید کو شرم نہیں، وہ ایک بدبخت اور گھٹیا سیاستدان ہیں، وہ ہر سال حکومت جانے کی پیش گوئی کرتے ہیں لیکن اب انہیں خاموش ہوجانا چاہیے۔ بلاول بھٹو زرداری اربوں روہے کی لوٹ مار سے بنائی گئی جائیداد کے وارث بنے بیٹھے ہیں، وہ جب سے پیدا ہوئے ہیں انہوں نے رزق حلال کا ایک نوالہ نہیں کھایا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.