وعدوں کے باوجود ریفنڈ کی ادائیگی نہیں کی جا رہی، شاہد رشید بٹ
ریفنڈ روکنے سے ٹیکسٹائل سیکٹر سب سے زیادہ متاثر ہو ا ہے، اسلام آباد چیمبر سمال انڈسٹریز
جمعہ 8 جولائی 2016 18:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 جولائی- 2016ء) اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے سرپرست شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ ملکی برامدات میں سب سے بڑا حصہ رکھنے والے ٹیکسٹائل سیکٹر کے ریفنڈ فوری طور پر ادا کئے جائیں۔ اگر اس سیکٹر کو توجہ نہ دی گئی تو سب سے زیادہ برامدات اور رزاعت کے بعد سب سے زیادہ روزگار فراہم کرنے والا یہ شعبہ تباہ ہو جائے گا۔
شاہد رشید بٹ نے یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ حکومت نے متعدد بار ایکسپورٹ ریفنڈز کی ادائیگی کا وعدہ کیا ہے مگر اس پر عمل درامد نہیں ہو رہا۔اس صورتحال میں ٹیکسٹائل کے شعبہ کی کارکردگی گر رہی ہے اور بہت سے ملز مالکان نے یا تو کارخانے بند کر دئیے ہیں یا پروڈکشن کم کر دی ہے۔ریفنڈ کی عدم ادائیگی کی وجہ سے بہت سے کارخانہ دار بینکوں سے بھاری سود پر قرضہ لینے پر مجبور ہو گئے ہیں جس سے کاروباری لاگت بڑھ رہی ہے اور مسابقت کی صلاحیت پر ضرب پڑ رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.