محسن انسانیت عبد الستار ایدھی کو قومی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا، ایدھی ولیج میں رقت آمیز مناظر
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 9 جولائی 2016 16:17
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 جولائی 2016ء) :معروف سماجی رہنما اور محسن انسانیت عبد الستار ایدھی کو میٹھا در میں ایدھی ولیج میں قومی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق عبد الستار ایدھی کی نماز جنازہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ادا کی گئی ،جس میں صدر مملکت، تینوں مسلح افوا ج کے سربراہان، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما اور سماجی رہنماﺅں سمیت لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد عبد الستار ایدھی کے جسد خاکی کو میٹھا در میں ایدھی ولیج منتقل کیا گیا۔جہاں ان کی تدفین اسی قبرمیں کی گئی جسے انہوں نے خود اپنے ہاتھوں سے 25سال قبل تیار کیا تھا۔ عبد الستار ایدھی کے جسد خاکی کو ان کے بیٹے فیصل ایدھی نے لحد میں اُتارا، عبد الستار ایدھی کو ان کی وصیت کے مطابق بوقت انتقال زیب تن کیے ہوئے کپڑوں ہی میں دفنایا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.