اقبال ٹاؤن مون مارکیٹ سے برقعہ پوش مشکوک شخص گرفتار ، بندوق اور درجنوں گولیاں برآمد
پیر 11 جولائی 2016 15:07
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جولائی ۔2016ء ) لاہور میں اقبال ٹاؤن مون مارکیٹ سے برقعہ پوش مشکوک شخص گرفتار ، ملزم سے بندوق اور درجنوں گولیاں برآمد کر لی گئیں جبکہ پولیس نے دو رکنی ڈکیت گینگ کو بھی گرفتار کر لیا ،بھاری تعداد میں اسلحہ اور نقدی برآمد کر لی گئی ۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ اقبال ٹاؤن کے علاقہ مون مارکیٹ سے برقعہ پو ش مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے جس کے قبضہ سے بندوق اور درجنوں گولیاں بھی برآمد ہوئی ہیں ۔
ڈی ایس پی رانا اشفاق سلطان کے مطابق اس بات کی تحقیقات کر رہے ہیں کہ ملزم اسلحہ لے کر مارکیٹ کیوں آیا۔دوسری جانب اقبال ٹاؤن پو لیس نے ہی 2رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔ ملزمان بلال اور قاسم ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے ۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.