بھر میں شناختی کارڈ کی تصدیق کے سلسلہ میں چلائی جانے والی مہم میں عوام کی شمولیت انتہائی حوصلہ افزاء ہے، عوام کی طرف اب تک چار لاکھ ایس ایم ایس نادرا کو موصول ہو چکے ہیں،13 ہزار سے زائد لوگوں نے اپنی فیملی ٹری (خاندان کے ریکارڈ) میں غیر متعلقہ لوگوں کی موجودگی کی شکایت کی ہے
وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان کا شناختی کارڈ کی تصدیق کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس سے خطاب
پیر 11 جولائی 2016 19:04
اسلام آباد ۔ 11 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 جولائی ۔2016ء) وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں شناختی کارڈ کی تصدیق کے سلسلہ میں چلائی جانے والی مہم میں عوام کی شمولیت انتہائی حوصلہ افزاء ہے۔ عوام کی یہ حوصلہ افزاء شرکت جہاں ملکی سیکیورٹی کی غرض سے اس مہم کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے وہاں اس مہم کی کامیابی کیلئے بھی خوش آئند ہے۔
یہ بات انہوں نے پیر کو وزارتِ داخلہ میں شناختی کارڈ کی تصدیق کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کے دوران کہی۔ اجلاس میں سیکرٹری داخلہ، قائم مقام چیئرمین نادرا، ڈی جی ایئر ونگ اور وزارت داخلہ اور نادرا کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ وزیر داخلہ کو بریفنگ دیتے ہوئے نادرا حکام نے بتایا کہ اگرچہ نادرا کی طرف سے ایس ایم ایس بھیجنے کا سلسلہ ابھی تک شروع نہیں ہوا تاہم یکم جولائی سے اس مہم کے آغاز کے ساتھ ہی عوام کی طرف اب تک چار لاکھ ایس ایم ایس نادرا کو موصول ہو چکے ہیں جن میں سے 13 ہزار سے زائد لوگوں نے اپنی فیملی ٹری (خاندان کے ریکارڈ) میں غیر متعلقہ لوگوں کی موجودگی کی شکایت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.