ٹیلر سوئفٹ نے میڈونا، ایڈیل اور ریانا کو پیچھے چھوڑ دیا
ٹیلر سوئفٹ نے گذشتہ برس دنیا بھر میں کنسرٹ کے ذریعے 200 ملین ڈالر کمائے
بدھ 13 جولائی 2016 12:58
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 جولائی ۔2016ء) امریکی گلو کارہ ٹیلر سوئفٹ گذشتہ برس 170 ملین ڈالر کی کمائی کے ساتھ فوربز کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی شخصیات کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگئی ہیں۔ٹیلر سوئفٹ کی گذشتہ برس کی آمدن 170 ملین ڈالر تھی اور انھوں نے مشہور گلوکارہ میڈونا، ایڈیل اور ریانا کو بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
برطانوی گلوکارہ ایڈیل فوربز کی فہرست پر نویں نمبر ہیں جبکہ میڈونا 12ویں اور ریانا 13ویں نمبر پر ہیں۔ٹیلر سوئفٹ نے گذشتہ برس دنیا بھر میں کنسرٹ کے ذریعے 200 ملین ڈالر کمائے۔ٹیلر سوئفٹ کے سابق بوائے فرینڈ کیلون ہیرس کا نام بھی فوربز کی فہرست میں شامل ہے۔فوربز کی فہرست میں شامل دولت کمانے والوں میں ون ڈائریکشن (110ملین ڈالر) اداکار کیون ہارٹ (87 ملین ڈالر) اور ڈی جے ہیورڈ سٹرن (85ملین ڈالر) بھی شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.