مصباح الحق سنچری سکور کرنیوالے دنیا کے معمر ترین کپتان بن گئے
محمد علی جمعہ 15 جولائی 2016 00:05
لارڈز(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار14جولائی ۔2016ء ) ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے لارڈز کے میدان پر تاریخ رقم کر دی، کرکٹ تاریخ میں برس کی عمر میں سنچری سکور کرنے والے دنیا کے پہلے کپتان بن گئے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مصباح الحق نے انگلینڈ کیخلاف لارڈز ٹیسٹ میں 42 سال اور 47 دن کی عمر میں سنچری سکور کی جس کے ساتھ ہی وہ سنچری سکور کرنے والے دنیا کے معمر ترین کپتان بھی بن گئے، سنچری بنانے والے عمر رسیدہ کھلاڑیوں کی فہرست میں مصباح الحق نے 7واں نمبر حاصل کر لیا ، انگلینڈ کے جیک ہوبز نے 46برس کی عمر میں ٹیسٹ سنچری بنانے کا عالمی ریکارڈ بنا رکھا ہے ۔
وہ 42 سال کی عمر میں ٹیم کی قیادت کرنے والے دنیا کے 9ویں کپتان بھی بنے ،ان سے قبل عمران خان 39برس کی عمر میں پاکستان کے قائد رہ چکے ہیں ۔معمر ترین ٹیسٹ کپتان کا اعزاز سابق برطانوی بلے باز ڈبلیو جی گریس کے پاس ہے جس نے 50برس کی عمر میں انگلینڈ کی قیادت کی تھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا ‘ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہم
-
سچن ٹنڈولکر کے قریب ترین سیکیورٹی گارڈ نے خودکشی کرلی
-
سندیپ لامیچنے کو ریپ کیس میں کلین چٹ مل گئی، نیپال کے لیے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے اہل
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: آئی سی سی نے ناظرین کی آسانی کیلئے بھارت کو دوسرا سیمی فائنل الاٹ کردیا
-
صائم ایوب کی بیٹنگ پوزیشن تبدیل کی جائے: رمیز راجہ کا مشورہ
-
بابر اعظم نے حسن علی کو تیسرا ٹی ٹونٹی کھلانے کی وجہ بتا دی
-
رمیز راجا ایک مرتبہ پھر سلیکشن کمیٹی کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹیم کا اعلان نہ کرنے پر برس پڑے
-
آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی، بابراعظم
-
سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو گولی مارلی
-
پی سی بی نے ڈیوڈ ریڈ کو ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر کردیا
-
آئیگا سویٹیک اورکوکو گف اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
سعید انور نے پاکستان میں طلاق کی بڑھتی شرح کو ملازمت پیشہ خواتین سے جوڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.