متوسط گھرانے سے تعلق ہے اپنی اقدار کو اچھی طرح جانتا ہوں‘ جان ابراہم
پیر 18 جولائی 2016 14:16
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جولائی ۔2016ء) بالی ووڈ ہیرو جان ابراہم نے کہا ہے کہ ان کا تعلق متوسط گھرانے سے ہے اس لئے وہ اپنی اقدار کو اچھی طرح جانتے ہیں۔
(جاری ہے)
ممبئی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جان ابراہم کا کہنا تھا کہ لوگ اکثر پوچھتے ہیں کہ میں ایوارڈز کی تقریبات میں نہیں جاتا لیکن فلاحی سرگرمیوں میں ضرورحصہ لیتا ہوں تو اس کی وجہ یہ ہے کہ میرے والدین کا تعلق متوسط گھرانے سے ہے اور میں اب بھی خود کو متوسط طبقے سے ہی سمجھتا ہوں، اسی لیے اپنی اقدار کو اچھی طرح جانتا ہوں اور نوجوانوں سے بھی کہوں گا کہ وہ اپنی اقدار کوکبھی نہ کھوئیں۔
جان ابراہم نے فلمی کیرئیر کا آغاز 2003 میں ریلیز ہونے والی فلم ”جسم“ سے کیا لیکن انہیں شہرت فلم ”دھوم“ سے حاصل ہوئی جس کے بعد انہوں نے متعدد بلاک بسٹر فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جب کہ جان ابراہم نے فلموں میں متعدد اہم کردارادا کئے لیکن وہ ایکشن ہیرو کی حیثیت سے ہی پہچانے گئے تاہم فلموں میں بھاری معاوضہ لینے کے باوجود وہ خود کو اب بھی متوسط طبقے کا فرد ہی قرار دیتے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مجھے پروٹوکول کیوں دے رہے ہو، میں نے کرپشن تھوڑی کی ہے؟ بشریٰ انصاری
-
فلسطین ہمیشہ ہمارے دلوں اور ذہنوں میں رہتا ہے، عائزہ خان
-
سلمان خان نے مجھے فلم ’’جڑواں‘‘ سے کک آوٹ کر دیا تھا، گووندا کا دعوی
-
بھارتی پنجابی گلوکارواداکار دلجیت دوسانجھ کا گلوکارہ شازیہ منظور کو ٹربیوٹ ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
نبیل ظفر نے ثانیہ مرزا کو نکاح کرنے کا مشورہ دیدیا
-
تقریب کے شرکا کی جانب سے چیزیں پھینکنے پر ماہرہ خان نے خاموشی توڑ دی
-
پاکستان کی پہلی ہاتھ سے تیار کردہ اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کانز فلم فیسٹیول میں پیش
-
گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں
-
ہم انسان ہیں، غلط فیصلے ہوجاتے ہیں،آغا علی
-
غریب لڑکے سے شادی نہیں کروں گی، ملائیکہ ریاض
-
بھارتی اداکارہ نے سابق شوہرکرن ویرمہرا سے شادی کو سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.