پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں و تقرریاں،میجر جنرل آصف ممتاز سکھیرا کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ، سرجن جنرل آف پاکستان تعینات
پیر 18 جولائی 2016 22:25
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 جولائی ۔2016ء ) پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں و تقرریاں ، میجر جنرل آصف ممتاز سکھیرا کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر سرجن جنرل آف پاکستان تعینات کر دیا گیا، لیفٹیننٹ جنرل عمران کو نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کا وائس چانسلر تعینات کر دیا گیا ۔
(جاری ہے)
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پیر کو میجر جنرل آصف ممتاز سکھیرا کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر سرجن جنرل آف پاکستان تعینات کر دیا گیا ان کا تعلق آرمی میڈیکل کور سے ہے ۔
وہ لیفٹیننٹ جنرل عمران مجید کی جگہ سرجن جنرل تعینات ہوں گے ۔ اس سے پہلے وہ جی ایچ کیو میں ڈپٹی سرجن جنرل کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔ لیفٹیننٹ جنرل عمران مجید کو نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے وائس چانسلر تعینات کیا گیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.