وزیر اعلیٰ سندھ کا صوبائی وزرا ء کے ہمراہ ضلع گھوٹکی میں قادرپور شینک بند کا دورہ
منگل 19 جولائی 2016 23:14
سکھر۔ 19جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 جولائی ۔2016ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے منگل کے روز ضلع گھوٹکی میں قادرپور شینک بند کا دورہ کیا۔ جاری کردہ اعلامیہ کیمطابق دورے کے دوران وزیر اعلیٰ کے ہمراہ صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال، صوبائی وزیر برائے زراعت سردار علی نواز خان مہر اور صوبائی وزیر برائے خوراک سید ناصرحسین شاہ بھی تھے۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی سندھ نے کہا کہ قادرپور شینک بند کی صورتحال اچانک تشویشناک ہوگئی ہے کیوں کہ دریاجہاں چاہیے اپنا رخ تبدیل کر سکتا ہے اس کے باوجود حفاظتی بند پر مرمتی کام تسلی بخش ہو رہا ہے جس کی 24 گھنٹے نگرانی کی جارہی ہے۔انہوں نے مذید کہا کہ وفاق نے صرف رواں سال فنڈز فراہم کیے جب کہ حکومت سندھ گذشتہ کئی سالوں سے حفاظتی بندوں پر کروڑوں روپے خرچ کر چکی ہے اور کر رہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.