آزاد کشمیر انتخابات، جیالوں کا وزیراعظم کے خلاف انوکھا احتجاج،بیلٹ باکس زرداری ہاؤس بھجوا دیا گیا
جمعرات 21 جولائی 2016 16:12
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق میرپور آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے موقع پر پیپلز پارٹی کے جیالوں نے اپنا الگ سٹیشن قائم کرکے ووٹ پول کئے اس دوران کسی اور سیاسی جماعت کے کارکنوں کو ووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں دی گئی۔
ان ناراض کارکنوں کا موقف تھا کہ آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے رویے کی وجہ سے پیپلز پارٹی کا نامزد امیدوار پارٹی بدل گیا جس کے بعد یہاں پیپلز پارٹی کا کوئی امیدوار نہیں تھا پیپلز پارٹی کے بہت سے نظریاتی کارکنوں کو ٹکٹ دیا جاسکتا تھا لیکن ایسا نہ ہوا۔ اپنا احتجاج ریکارڈ کروانے کے لئے الگ پولنگ سٹیشن بنا کر ووٹ پول کررہے ہیں۔ کارکنوں نے ووٹ پول ہونے کے بعد بیلٹ باکس زرداری ہاؤس اسلام آباد بھجوا دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.