سندھ کی صوبائی حکومت کی ہوا کی مدد سے بجلی پیدا کنے کیلئے2 کمپنیوں کو 800 ایکڑ زمین الاٹ کرنے کی منظوری
ہفتہ 23 جولائی 2016 13:31
اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 جولائی۔2016ء) سندھ کی صوبائی حکومت نے ہوا کی مدد سے بجلی پیدا کنے کیلئے دو کمپنیوں کو 800 ایکڑ زمین الاٹ کرنے کی منظوری دی ہے۔ اس حوالے سے جامشورو اور نوری آباد ضلع میں ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے دو منصوبے قائم کئے جائیں گے۔
(جاری ہے)
کمشنر حیدرآباد ڈویژن قاضی شاہد پرویز نے اس سلسلے میں کہا ہے کہ ایک منصوبی 500 ایکڑ جبکہ دوسرا منصوبی 300 ایکڑ رقبے پر تعمیر کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ان منصوبوں کی تکمیل سے نہ صرف نوری آباد ضلع اور اسکے ملحقہ علاقوں میں توانائی کی ضروریات پوری کرنے میں مدد ملے گی بلکہ اس سے مقامی افراد کو روزگار کی فراہمی میں بھی مدد حاصل ہو گی۔
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.